Trending
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
Browsing Category
سیاسی
ن نے اجازت مانگ لی،تیاریاں مکمل
لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 21 کتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ ن نے مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کا…
شہباز نے معاف کر دیا،مقدمہ خارج
لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید کردی، رانا ثناءاللہ نے کہا کہ شہبازشریف نے مقدمے کی اطلاع ملنے پر ایف آئی آر ختم کرا دی ہے۔ سابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ…
پی ٹی آئی بند،ن لیگ کو ہار پہنائے جا رہے ،فیصل واوڈا
لاہور(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13سے 17ماہ ہی چلیں گے،آئندہ 35دنوں میں جمہوری نظام کے ساتھ سب چیزوں کو باندھ دیا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
نواز شریف کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا،کاکڑ
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار…
ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی،شہباز
لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی، ریاست نہ بچتی تو سیاست تو ویسے ہی دفن ہوجانی تھی، مجھے اس بات کا اطمینان ہے کہ ہم نے ریاست…
ملک و قوم کے زخموں پر نوازشریف ہی مرہم رکھیں گے،مریم
لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ملک و قوم کو زخم لگتے ہیں اور ہر بار نوازشریف آکر مرہم رکھتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے…
ٹریفک حادثہ میں فوک گلوکار جاں بحق
میانوالی(زورآور نیوز)میانوالی کے نواحی علاقہ پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی ہے،گاڑی میں سوار 7 افراد جانبحق ہو گئے ، واٹر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو نکال لیا۔علاقہ کے فوک سنگر شرافت علی بلوچ بھی جاں بحق ہونے والوں …
سپریم کورٹ فیصلہ زبردست ہے ،شہباز
اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہ قرار دے دیا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ…
لیول پلینگ فیلڈ،پی ٹی آئی کا مطالبہ
اسلام آباد (زورآور نیوز) عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو پیش کیا جانے والا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے…
نوجوانوں کو ترقی دیکر ملک سے غربت کم کریں گے،شہباز
لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے۔اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ان کا…