Browsing Category

سیاسی

امن ،خوشحالی کے لیے نواز شریف کا ساتھ دیں،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو اور آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے۔عوام کے نام اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ 21…

نواز شریف جیل جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

لاہور (زورآور نیوز) شاہد خاقان عباسی کے مطابق پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قائد ن لیگ کی واپسی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی…

کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے کوئی انتظامی احکامات جاری نہیں کئے،کاکڑ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے کوئی انتظامی احکامات جاری نہیں کئے گئے ۔اے پی پی کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ…

وطن واپس آ کر پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے،نواز شریف

لندن ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ختم کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ن لیگ برطانیہ اور یورپ کے…

مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا۔شہباز شریف

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا، نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی…

انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے۔ایم کیو ایم

کراچی(زورآور نیوز) ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے۔ایم کیوایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پاکستان کو جوڑنے…

پاکستان کی ترقی کی لکیر صرف نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔حمزہ شہباز

لاہور(زورآور نیوز) نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی لکیر صرف نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبا ز نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن کی واپسی سے عوام کے…

سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی فکر ہے ،مجھے ریاست کی ،مولانا فضل الرحمنٰ

پشاور(زورآور نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کمپین کررہی ہیں اور دوسری جانب ریاست ڈوب رہی ہے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے…

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے فلسطین کی حمایت کردی،عوام کے ساتھ ہیں،زرداری ،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد…

حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی وجہ سے الیکشن فروری تک ملتوی ہو سکتے ہیں،راجہ ریاض

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی، فروری میں الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان…