Browsing Category

سیاسی

نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک معاف ہو سکتا ہے تو نومئی کیوں نہیں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی معافی نہیں ہے تو نوازشریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہو گیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید…

ؑعثمان ڈار کی والدہ کی عزت میرے دل میں ہے ،میرا ردعمل بنتا ہی نہیں ۔خواجہ آصف

اسلام آباد (زورآور نیوز پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا رد عمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کروا دی گئ،کرونا و انجائنا کی وجہ سے عدالت حاضر نہ ہو سکا تھا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ نواز شریف…

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل نہیں ہوتا ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق نے ملاقات کی، وزیراعظم آزاد کشمیر نے انوارالحق کاکڑ کو یو این جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیراعظم آزاد…

نواز شریف کا پروگرام فائنل ،عمرہ کی سعادت پہلے پھر پاکستان آئیں گے،عرفان صدیقی

اہور(زورآور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت کے لئے سعودی عرب جائیں…

ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے، نوازشریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے،شہباز شریف

لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے، نوازشریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے لاہور اور…

 نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہا ہے،فکرنہ کریں ۔مریم نواز

لاہور ( زورآور نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہا ہے، 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دِن واپس آرہے ہیں، 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی…

عمران خان سرخرو ہونگے،مریم کا جلسہ نہیں جلسی تھی،اسد عمر میدان میں آگئے

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

جس شخص نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی اسے ایٹمی طاقت کی کنجی تھما دی گئی تھی،احسن اقبال

لاہور (زورآور نیوز) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جس شخص نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی اسے ایٹمی طاقت کی کنجی تھما دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ن لیگ کے ساتھ وہ ہونے والا ہے کہ سیاست سے توبہ کریں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ وہ ہونے والا ہے کہ سیاست سے توبہ کریں گے، ن لیگ میں سے ش نظر آرہی ہے؟ خواجہ آصف اور مریم نواز کی آپس میں نہیں بنتی، وہ آپس میں لڑ رہے ہیں، مریم اورنگزیب…