Browsing Category

سیاسی

نواز شریف کی وطن واپسی پر ان سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا ،نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد ( زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر بیان کے حوالے سے وضاحت دے دی۔انہوں نے کہا کہ بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔ یہ بات…

امریکہ سازش کیا بیانیہ ،عمران خان اپنے بیانیہ سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے ،انوارالحق کاکڑ

لندن (زورآور نیوز) عمران خان امریکہ پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ترک ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل صاف،شفاف اور آزادانہ ہو…

عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر میدان میں اتریں گے۔چودھری شافع حسین

گجرات(زورآورنیوز) مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر میدان میں اتریں گے۔ اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے ن لیگ…

نواز شریف کا استقبال،مسلم لیگ نے تمام رہنمائوں کو بیرون ملک سے وطن واپس بلا لیا

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام سینیٹرز، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو وطن واپسی کی ہدایت کر دی۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام سینیٹرز، ارکان اور ٹکٹ…

قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا،سنبھالا نہیں جا رہا ،مدر آف آل ڈیل ہو گی،مشاہد حسین سید

اسلام آباد (زورآور نیوز) سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور ن لیگ کے رہنما مشاہد حسین نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی۔اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا،سنبھالا نہیں…

نواز شریف کے استقبال کے لیے کمیٹیاں قائم ،10لاکھ کارکنان لانے کا ٹاسک دیدیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے دیا۔مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی…

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا عینی شاہد ہوں ،وہ ایماندار اور محنتی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے عینی شاہد ہیں۔سماجی رابطوں کی…

سابق آرمی چیف سے متعلق رانا ثناء اللہ نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا

لاہور ( زورآور نیوز) سابق وزیر داخلہ رانہ ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیح کی حمایت کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے رانا ثنا اللہ سے سوال کیا کہ قمر جاوید باجوہ…

“المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ” نے مراکش زلزلہ متاثرین کے لئے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کردیں

  مراکش کی تاریخ میں دو ہفتے قبل آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد “المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ” نے متاثرین کے لئے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، اس سلسلہ میں چند روز پہلے “المصطفی” کے چئیرمین عبدالرزاق ساجد اپنی ٹیم کے ساتھ لندن سے مراکش کے آفت…

شہباز شریف بھی لندن اور مریم بھی ،،پاپا،،کے پاس چلی گئیں

لاہور ( زور آور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روز پاکستان میں قیام کے بعد لاہور سے لندن روانہ ہو گئے، مریم نواز بھی برطانیہ چلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف لاہورسے براستہ دوحہ لندن جائیں گے،…