Browsing Category

سیاسی

مرتضیٰ بھٹو کو ملکی تاریخ کی ایک گھناؤنی سازش کے تحت قتل کیا گیا۔بلاول بھٹوزرداری

کراچی(زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مرتضیٰ بھٹو کو ملکی تاریخ کی ایک گھناؤنی سازش کے تحت قتل کیا گیا۔ مرتضیٰ بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں،صدر عارف علوی

کراچی(زورآور نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئےذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صنعت و…

نواز شریف کا استقبال آئیر پورٹ کی بجائے مینار پاکستان ہوگا،پلان تبدیل

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں معمولی ردوبدل کر دیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال صرف پارٹی کی مرکزی قیادت…

صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچ…

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ…

نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،عرفان صدیقی

اسلام آباد(زورآور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔اپنے ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا…

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔مریم نواز ،حمزہ شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔پارٹی تنظیمی اجلاس سے خطاب کے دوران نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم…

لندن(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔سابق وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا امید…

زرداری،نواز شریف،شہباز،حمزہ،مراد علی شاہ،سلیم مانڈوی والا،شاہد خاقان،سمیت سب کے کیس کھل گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد عوامی عہدے رکھنے والی بہت سی شخصیات کے کیسز بحال ہوگئے ہیں ، ان میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا…

بجلی چوروں،ذخیرہ اندوزوں،سمگلنگ کے خلاف پھر پور مہم جاری رہے گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی چوروں، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔اسلام آباد میں بجلی چوری، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے…

نیب ترامیم بل مسترد ہونا اچھا عمل ہے ،کرپشن پر معافی نہیں ملنی چاہے ۔فیصل واوڈا

اسلام آباد (زورآور نیوز) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعِل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ پی ڈی ایم…