Browsing Category

سیاسی

ن لیگ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ…

اسلام آباد (زورآور نیوز) ن لیگ نے نواز شریف کے استقبال کیلئے رہنماؤں اور کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے لندن اجلاس کی ایک اور اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ن لیگ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی(زور آور نیوز) پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لطیف کھوسہ…

عوام نے حکومت دی تو تعلیم کو بہتر سے بہتر بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

ملتان(زورآور نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا…

ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہے، پیپلزپارٹی کا اعتراض بلاجواز ہے ،رانا ثناء اللہ

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہے، پیپلزپارٹی کا اعتراض بلاجواز ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین کے مطابق…

کسی کو بھی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔کاکڑ

گلگت بلتستان(زور آور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے…

صدر کا الیکشن کی تاریخ دینا غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن کے بجائے بے شک کل کرا دیں، ہم تیار ہیں لیکن انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، صدر مملکت اس کے ذمہ دار نہیں ہیں اور وہ ایسا کرتے ہیں تو یہ…

عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے ،مسائل کا حل عوامی حکومت ہے ،بلاول بھٹو

شکارپور(زور آور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسائل کا حل عوامی راج ہے، عوام کے منتخب نمائندوں کو اسلام آباد میں بٹھائیں گے۔دورہ شکارپور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نیب کو مطلوب شخص نگران وزیرا عظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

اسلام آباد(زور آور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے…

حمزہ شہباز فیملی سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے ،شہباز نواز سے ملاقات بھی کریں گے

لاہور(زور آور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اہل خانہ سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد…

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے،فلسفہ جمہوریت تھے ،آصف زرداری

کراچی(زور آور نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے قائد اعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کردہ اپنے بیان…