Browsing Category

سیاسی

اطالوی بحریہ کے جہاز کا دورہ پاکستان، سمندری مشقوں میں حصہ لیا

اطالوی بحریہ کے جہاز موروسینی نے  کراچی کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے ساتھ دوطرفہ مشقیں کیں۔اطالوی بحریہ کے جہاز کا کراچی بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور اٹلی کے سفیر نے پرتپاک استقبال کیا۔ بندرگاہ کے دورے کی تکمیل پر پاک…

چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور سیاست دانوں سے بات چیت کیلئے تیار

پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہر علی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اداروں اورسیاسی جماعتوں سے گفتگو کیلئے تیار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم  نے اٹک جیل میں عمران خان سے…

چار ماہ جیل میں ایسے نہیں گزارے،پریس کانفرنس کبھی نہیں کروں گا،چوہدری پرویز

لاہور(زور آور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس نہیں کروں گا ایسے ہی چار ماہ جیل میں نہیں رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ جب بھی ن لیگ…

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ،ختم نہیں ،فیصلہ سے قبل سب کو معلوم تھا کہ کیا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف کا رد عمل آ گیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی، چیف جسٹس کا گڈ ٹو…

خواجہ آصف کے دل میں عوام کا درد جاگ گیا،بجلی بلوں پر بول پڑے

سیالکوٹ(زور آور نیوز)حکومت سے نکلنے کے بعد سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بجلی کے بحران اور زائد بلز کے خلاف میدان میں آگئے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ صارفین کیلئے ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کر نی…

مہنگائی ،بجلی بل،حکومت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے،سراج الحق

لاہور(زور آور نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

نگران وزیر اعظم نے بجلی بلو ں میں آضافہ پر نوٹس لے لیا،آج اجلاس طلب

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔نگران وزیراعظم نے عوام کے سخت ردعمل کے بعد بجلی کے بھاری بلوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم ہاس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا…

بجلی بلو ں پر احتجاج ،فسادات میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے ،ایم کیو ایم

کراچی(زور آور نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، بلوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیر صحت نے عوام الناس کو دی جانے والی صحت کی…

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا یافتہ عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت

خواجہ حارث کی غیر موجودگی میں مجھے دلائل دینے کا کہا گیا، وکیل مجرم لطیف کھوسہ سیشن جج نے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا تھا، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ کا آرڈر ہمیں موصول ہوا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق سپریم کورٹ نے آج سزا معطلی کی…