Browsing Category

سیاسی

نواز شریف واپس آئیں گے،انتخابات میں دیر ہو سکتی ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے البتہ انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی…

مشاورت جاری ہے،نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کل تک ہو جائے گا۔رانا ثناء اللہ

لاہور(زور آور نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا…

نگران وزیر اعظم کی تقرری کے لیے راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات طے

لاہور(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے پا گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی ذاتی مصروفیات کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی، راجہ ریاض کل وزیراعظم…

تنقید سے اصلاح ہوتی ہے ،کبھی برا نہیں منایا ،وزیر اعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا، تنقید حقائق پر مبنی ہونی چاہیے، اس سے رہنمائی اور مدد ملتی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں، فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ،…

پی ڈی ایم نے حکومت میں آ کر صرف اپنے نیب مقدمات ختم کروائے ۔سراج الحق

لاہور (زور آور نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومت میں آکر 15 ماہ میں صرف نیب کے دفاتر سے اپنے کیسز ختم کروائے ہیں ۔لاہور میں خواتین ونگ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 75 سال سے ملک میں…

ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کے لیے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی…

پاکستان بحرانی دور سے گزر رہا ہے،اللہ نہ کرے پھر ٹوٹ جائیں۔خواجہ سعد رفیق

لاہور(زور آور نیوز)وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کم ہونے کا شاخسانہ ہے۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کل ریلوے حادثے میں 30 قیمتی…

حکومت کی جانب سے پیمرا بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(زور آور نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے پرانے…

چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ۔وزیر اعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے۔اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے

پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے: رانا اعجاز دونوں ملکوں کے درمیان چھ معاہدوں سے دوستانہ مراسم کودوام اوراستحکام ملے گا پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ وارڈ نمبر7 کینٹ کاصدراورہردلعزیزسماجی شخصیت رانا اعجازنے کہا ہے کہ پاک چین…