ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری
اسلام آباد پولیس نے تحریک کے دوران 250 سے زائد ملزمان گرفتار کئے۔ سید شہزاد ندیم بخاری
ملزمان سے 50 کلوگرام سے زائد ہیروئن، 30 کلوگرام سے زائد چرس اور 08 کلوگرام سے زائد آئس برآمد کی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز
اسلام آباد پولیس کی یہ تحریک اس ناسور کے خاتمہ تک جاری رہے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز
ہمارا اولین مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز
اسلام آباد پولیس کا ہر افسر اس وقت شہر کی سکیورٹی کے لئے ہمہ وقت فیلڈ میں ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز
شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ اس تحریک میں اسلام آباد پولیس کا ساتھ دیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز
آئیں ہم سب مل کر اپنے شہر کو اس ناسور سے پاک کریں۔ ڈی آئی جی آپریشنز
Comments are closed.