اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ایسٹ اور ویسٹ میں یکم اگست سے 31 اگست تک تعطیلات ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ایسٹ اور ویسٹ میں یکم اگست سے 31 اگست تک تعطیلات ہونگی۔ماتحت عدالتوں کے ججز مختلف اوقات میں متبادل انتظامات کے ساتھ چھٹیاں کر سکیں گے۔تعطیلات کے دوران پرانے اور ہنگامی نوعیت کے کیسز زیر سماعت رہیں گے۔
Trending
- بالی ووڈ اداکار گووِندا نے خود کو گولی مارلی
- سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری
- منڈی بہاوالدین سب انسپکٹر رضا الہی کی زبردست کاروائی
- فون کالز ریکارڈنگ کا معاملہ
- اسلام آباد میں رندھاوا سپیڈیں
- امریکہ کی بھارت سے ایک بار پھر جواب طلبی
- کے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈی
- سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک
- پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ کردیا گیا
- غریب خواتین کی نازیبہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ…
Comments are closed.