اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے افسران و ملازمین کو نا معلوم شناخت سے ای میل موصول ہوئیں، جس کے بعد جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ وہ موصول ہونے والی ای میلز کو نہ کھولیں، ای میلز کھولنے سے اہم معلومات چوری ہو سکتی ہیں۔سرکلر میں الیکشن کمیشن کے افسران کو نامعلوم ای میلز نظرانداز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Trending
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
- ترکی کا اسرائیل کو سخت پیغام، جنگ بڑھی تو مداخلت کریں گے: صدر اردوان
- اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات
Comments are closed.