اسلام آباد(وقائع نگار)سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر انچیف روزنامہ زور آور اور ہفت روزہ پاکستان فائل شمشاد مانگٹ کے بڑے بھائی محمد اسلم مانگٹ انتقال کر گئے ہیں ،مرحوم پاک فوج سے ریٹائرڈ تھے اور صحافت کے شعبہ سے کافی دلچسپی رکھتے تھے اور ان کا کالم پاکستان کے مختلف اخبارات میں شائع ہوتا رہا ہے ،مرحوم ہر دلعزیز شخصیت کے حامل انسان تھے اور کچھ عرصہ قبل بخار میں مبتلا تھے جس سے وہ خالق حقیقی سے جاملے ،مرحوم کا نماز جنازہ گوجرانوالہ کھیالی بائی پاس میںبعد نماز عشا اداکی جائے گی ،
Comments are closed.