جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ آپریشن، بزرگ مسیح کی موت، سی ڈی اے چیئرمین کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد سی ڈی اے کا انوکھا کارنامہ امیروں کے شور ڈالنے پر تیس تیس لاکھ سے نوازا گیا اور غریب کے مرنے پر اسے دیت دے کر راضی کیا جائے گا
اسلام آباد سی ڈی اے کی طرف سے جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ کے خلاف 22 جون کو آپریشن کے دوران ایک بزرگ مسیح کی موت واقع ہو گئی  جن کے احتجاج کرنے پر تھانہ کھنہ میں سی ڈی اے  چیئر مین اور عملے کے خلاف زیر دفعہ 322 ت پ کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی بر حال کیا کاروئی کی جائے گی دفعہ 322 ت پ کی سزا میرے معلوم کرنے پر پتا چلا اس کی صرف اور صرف سزا دیت ہے اب غریب مرنے والے کو مرنے کے پیسے دیئے جائیں گے اور امیروں کو شور ڈالنے کے یہاں صرف امیروں کو جینے کا حق ہے

Comments are closed.