ریاض: سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اور ملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ زہاک بھارتی صحافی ہے جو آر ایس ایس اور مودی کے حامی خیالات کے لیے معروف ہے۔ زہاک نے اپنے سوشل میڈیا پر غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی آزاد ریاست کی وکالت کرنے والے مظاہرین پر تنقید کی تھی۔”

Comments are closed.