قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔صدر نے نوٹیفکیشن آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کا 27 مارچ 2023 کو بلایا جانے والا اجلاس بجٹ کی منظوری کے بعد 17 جولائی تک ملتوی کیا تھا۔
Comments are closed.