مالک کو رسیوں سے باندھ کر 50 لاکھ روپے کا چیک کیش کرانے والے پکڑے گئے

تھانہ کرپا پولیس نےاپنے مالک کو رسیوں سے باندھ کرگن پوائنٹ پر 50 لاکھ روپے کاچیک کیش کروانے والے چار ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کرکے گرفتارکرلیا۔

گرفتار ملزمان کےقبضہ سے چھینی گئی نقدی 50 لاکھ روپے، طلائی زیورات اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ۔

Comments are closed.