لاہور(سپیشل رپورٹر)محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 13 حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جا سکتی ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور،رحیم یارخان حساس اضلاع میں شامل ہیں، حساس اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کی 73 اور رینجرز کی 80 کمپنیوں کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے، حساس اضلاع میں بنائے گئے ڈسٹرکٹ کنٹرول رومز کو صوبائی انٹیلی جنس سنٹر سے منسلک کیا جائے گا۔
Trending
- ایرانی حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو اقتدار کیلئے میدان میں کون ہوگا ؟
- پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچا لیا
- قتل میں ملوث 10 سال سے مفرور اشتہاری مجرم آذربائیجان سے گرفتار
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، دونوں جانب سے ایران اور اسرائیل تنازع کے پرامن حل کی اہمیت پر زور
- اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
- ایران اسرائیل کشیدگی ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
- اسرائیلی حملوں سے ایران میں اب تک جاں بحق اور زخمی افراد کی تفصیل
- ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکا میں احتجاج، مظاہرین کا ٹرمپ سے جنگ میں نہ الجھنے کا مطالبہ
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے ، ٹرمپ
- ایران کا اسرائیل پر تازہ حملہ، درجنوں ڈرونز اور جدید ’سیجل‘ میزائل داغ دیے
Comments are closed.