محرم الحرام کی سکیورٹی، پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد

ایس پی فیصل سلیم کا محرم الحرام کے سلسلہ میں پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز کینٹ و سول لائنز سرکل کے علاوہ علماء اکرام، انجمن تاجران، ممبران امن کمیٹی، ممبران محرم کمیٹی کی کثیر تعداد میں شرکت

اس موقع پر ایس پی فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ فول پروف سیکیورٹی اور امن و امان کی بہترین فضاء کے قیام کے لیے شرکاء میٹنگ اپنا کردار ادا کریں، امام بارگاہوں اور جلوس میں داخل ہونے والے تمام افراد کی باڈی سرچ کو یقینی بنایاجائے

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، شرکاء میٹنگ نے ایس پی کو امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی،

Comments are closed.