سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کی تمام پارٹی کمیٹیوں سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انتخابی سیاست میں سرگرم نہیں رہوں گا۔
Comments are closed.