اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے رہنما ن لیگ طارق فضل چودھری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے انزہ طارق کی وفات پر اہل خانہ سے دلی رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ادھر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ جا کر ان سے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سپیکر راجہ پرویز اشرف نے بھی طارق فضل چودھری کے بیٹے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
راجہ پرویز نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں طارق فضل چودھری اور دیگر اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی طارق فضل اور اہل خانہ کو جوان بیٹے کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
Trending
- نیشنل پریس کلب کے باہر مرنگ بلوچ اینڈ کمپنی کا احتجاج ، مسنگ پرسنز کا معاملہ یا مخصوص ایجنڈا؟
- سی ڈی اے کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام
- بلوچستان آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک ، میجر شہید
- بنوں ، سی ٹی ڈی آپریشن ،3 دہشت گرد ہلاک
- MI سندھ کی انسانی سمگلنگ ریکٹ خلاف بڑی کاروائی
- لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
- اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام
- حکومت آزاد صحافت کو معاشرتی بہتری کا ستون سمجھتی ہے اور اس کے دفاع کے لئے پرعزم ہے ، عطا اللہ تارڑ
- زرعی ترقیاتی بینک کو سالانہ 13 ارب کا بڑا جھٹکا
- گلریز ہاؤسنگ سکیم میں مسائل کے حل کے لیے آر ڈی اے میں اہم اجلاس
Comments are closed.