Daily Archives

ستمبر 19, 2023

چیف جسٹس، لائیو کوریج اور جسٹس فار عمار فاروق۔۔۔۔

کسی کے دُؐکھ پہ میری آنکھ کیوں نہ بھر آئے ہیں سارے جسم میرے، ساری صورتیں میری (معین تابش، جھنگ) حکمران، صحافتی سیٹھ اور کمپنی، پتا نہیں اور کتنا گریں گے۔ میں تو صحافی ،قلم کار ہونے اور صحافت پر ہی پرمندہ ہوں۔ 9 مئی کے بعد، اس ملک میں…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور…

نواز شریف کا استقبال آئیر پورٹ کی بجائے مینار پاکستان ہوگا،پلان تبدیل

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں معمولی ردوبدل کر دیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال صرف پارٹی کی مرکزی قیادت…

یاسر نے زندگی میں خوش کر دیا،شادی کا فیصلہ بروقت اور ٹھیک تھا،اقرا عزیز

لاہور(زورآور نیوز) معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے بیٹے کبیر کو زندگی کا حسین ترین حصہ قرار دیدیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ اقراء عزیز نے دنیا نیوز کے پروگرام "مذاق رات" میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی اداکاری، کیریئر اور شادی…

چیف جسٹس نے ایک دن میں تین کیس نمٹا دیئے ،سی ڈی اے ملازم کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔سپریم…

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ، 69 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ،الیکشن کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ، 69 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز رجسٹرڈ تھے،…

صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچ…

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(زورآور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن…

حساس اداروں نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی…

اسلام آباد(زورآور نیوز) حساس اداروں نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کر لی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں…

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈا نے سخت اقدام اٹھاتے ہوئے بھارت کے اعلیٰ ترین سفارتکار کو…

اوٹاوا(زورآور نیوز) سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈا نے سخت اقدام اٹھاتے ہوئے بھارت کے اعلیٰ ترین سفارتکار کو کینیڈا سے ملک بدر کردیا۔بھارتی سفارتکار کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا سربرا ہ تھا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات…