Yearly Archives

2023

شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ،پرویز رشید رواں ہفتہ لندن جائیں گے ،تیاری کر لی گئی

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا حکوت سے علیحدگی کے فوری بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، لندن جانے والوں میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژنل بنچ کرے گا، 2 رکنی بنچ اسلام آباد…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار رہا،ایم پی او معطل ،ڈی سی ایس ایس پی پر توہین عدالت کا فریم لگا دیا…

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او تھری کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم…

کاکڑ نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی،جلیل عباس اور سید محمد علی شامل

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لیے تقریبا تمام نام فائنل کرلیے گئے ہیں اور اب صرف حتمی مشورے کیے جارہے ہیں جس کے بعد آج ہی نگران کابینہ کا…

راولپنڈی میں جشن آزادی کے سلسلے میں 13 اگست کی رات کو لیاقت باغ…

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے یوم آزادی کے موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کے ہمراہ کمشنرآفس راولپنڈی کے احاطے میں پر چم کشائی کی۔ پر چم کشا ئی کی یہ تقریب پا ک سر زمین شا د باد کے ترانوں کی گونج میں سر انجام پائی، جہاں…

جی این این نیوز چینل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا پیغام

نیوز چینل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے GNN GNN  نیوز چینل کے مالکان اور ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امر انتہائی مسرت کا باعث ہے کہ GNN نیوز چینل نے اپنی نشریات کے5  سال بھرپور کامیابیوں سے مکمل کر لیے ہیں۔…

علماء ملک دشمن عناصر کے لیے میدان کھلا نہ چھوڑیں، اظہار بخاری

چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا فرقہ پرستی کا بستر گول کرنے کے لیے امن رول ادا کرتے رہیں گے ازادی کا خزانہ شرپسندوں سے بچانے کے لیے تمام محب وطن متحد ہو جائیں انسانیت پہ سب سے بڑا حق یہ ہے کہ اسے امن و…

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،سپیکر…

یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی…

محبت کو فروغ دینے کے لیے اسلام واحد راستہ ہے، صدر مملکت

جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،…