Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی کے رہنما حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حسان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل…

مشترکہ کوششوں سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے، مسعود خان کا یوم آزادی پر پیغام

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے ہم وطنوں اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 77 سال قبل پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک معجزہ تھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے…

سینئر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

جی سندھی اخبار اور ٹی وی چینل سے وابستہ سینئر صحافی جان محمد مہر کو سکھر میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کوئنز روڈ پر واقع سینٹ سیویئر اسکول کے قریب پیش آیا۔ علاقہ پولیس کے مطابق حملہ…

ملک بھر میں 14 اگست کے روز 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا

ملک بھر میں 14 اگست کے روز 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے آج چھوٹی بڑی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم،…

آئی ایس پی آر کی جانب سے76 ویں جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمے جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے وطن عزیز کے76 واں جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں 14 اگست کے روز 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے آج چھوٹی بڑی…

14اگست، وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ۔دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس کے علاوہ نماز فجر میں ملکی…

مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ۔دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی…

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاکستان دو قومی نظریے پر بنا، افواج پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ منعقد کی گئی جس میں پاک فوج…

قائداعظم سمیت عظیم رہنماﺅں کے اس قیمتی تحفہ پر ہمیشہ ان کے احسان مند رہیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کا…

اہم ترین وزیر اعظم! پیغام وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم سمیت دیگر عظیم رہنماﺅں کے اس قیمتی تحفہ پر ہمیشہ ان کے احسان مند رہیں گے،پاکستان کا تصور عظیم تھا،آزادی کا…

یومِ آزادی۔۔۔اوکھے پینڈے

ہم ہر سال یوم آزادی مناتے ہیں، کیسے مناتے ہیں؟ سب بخوبی جانتے ہیں۔ آزادی کی اصل روح کو سمجھے بغیر جھنڈے لہرا کر، جھنڈیاں لگا کر، موٹر سائیکلوں کے سلنسر نکال کر، باجے بجا کر، ویلنگ کر کے، آتش بازی و ہوائی فائرنگ اور پرچم کشائی کر کے اپنی…