ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
جب ہیلی کاپٹروں نے تبریز کیلئے دوپہر ایک بجے پرواز شروع کی تو اس وقت موسم ٹھیک تھا، بادلوں کے اوپر پرواز کے 30 سیکنڈ بعد صدر کا ہیلی کاپٹر غائب ہو گیا: ا یرانی اہلکار
ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے…