ملک ریاض کا عمران خان کے بارے میں بڑا بیان سامنے آ گیا!پاکستان میں ھلچل!
آسلام آباد (شمشاد مانگٹ)بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے ٹوئٹر (ایکس)پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی کے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونگا شدید پریشانی اور بیماری کے باوجود ہمت کے ساتھ کھڑا رہونگا ۔انہوں نے دو ٹوک بیان…