آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے پاکستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن 317 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

Comments are closed.