پنڈی کہچری سے قیدی فرار ہونے میں کامیاب ، پولیس تکتی رہ گئی

پنڈی کہچری سے قیدی بھاگ جانے میں کامیاب ، پولیس تکتی رہ گئی

راولپنڈی

شمشاد مانگٹ

پنڈی کہجری میں تعینات پولیس سکیورٹی اہلکاروں کی ناقص حکمت عملی تھانہ وارث خان چوری کے مقدمے میں نامزد ملزم پولیس اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے میں کامیاب زرائع

راولپنڈی تھانہ وارث خان میں درج ایف ائی آر نمبری202/25 بجرم اے 381/411 ت پ اسامہ نامی ملزم جس کو اج مورخہ 31/5/25 کو عدالت پیش کیا جسے بعدازاں بخشی خانے بند کرنے کے بعد قیدی وین کے زریعے جیل منتقل کیا جارہا تھا کے ملزم نے ہتکھڑی کھول کر اہلکاروں کو چکمہ دے کر بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا جو پولیس افسران کے لیے لمہ فکریہ ہیں جس سے کہچری میں موجود سیکورٹی کا پول کھل گیا

Comments are closed.