رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی

رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹری کی منتقلئ اور کاروائی کرنے کے انوارمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت

جسٹس اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے سماعت کی

عدالت نے انوارمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل میں شکایت کنندہ کی وکیل سے آئندہ سماعت میں تفصیلی دلائل طلب کر لئے

بغیر این او سی کے یہ فیکٹری کام کر رہی ہیں، وکیل شکایت کنندہ

بغیر این او سی لیے کیاے کام کر رہے ہیں، جسٹس اعظم

سی ڈی اے کیا کر ررہا ہے، جسٹس اعظم

ماربل فیکٹری سے ماحولیاتی اور دیگر آلودگی ہورہی ہے، جسٹس محمد اعظم خان

نہیں ایسا نہیں ہے ماحولیاتی آلودگی کے لیے متلقہ محکمے کام کر رہے ہیں،

عدالت کے حکم کے باوجود مزید فکٹری قائم ہوگئی، وکیل سی ڈی اے

عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لیے ڈی جی انوائرمینٹ پروٹیکشن ایجنسی کو سی ڈی اے نے مراسلہ لکھ دیا یے، وکیل سی ڈی اے

بغیر کسی ثبوت کے درخواست پر فیصلہ کیا گیا، وکیل درخواست گزار

شہری کی درخواست پر سول درخواست دائر ہوتی ہے کرمنل نہیں، وکیل درخواست گزار

کیا ثبوت چاہیے کہ یونٹس لگے ہوئے ہیں، جسٹس انعام منہاس

کسی بھی قام کی آلودگی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، وکیل درخواست گزار

آپ ثابت کریں ماربل یونٹس سے کسی قسم کی آلودگی نہیں ہورہی، جسٹس انعام امین منہاس

میرے پاس رپورٹ ہے کہ یونیٹس سے کسی قسم کی آلودگی نہیں ہورہی, وکیل درخواست گزار

ایک سوال کا جواب دے دیں کہ یہ فیکٹری designated جگہ پر یے؟، جسٹس اعظم خان

جب یہ فیکٹری لگی تب رہائشی علاقہ نہیں تھا، وکیل درخواست گزار

سی ڈی اے نے ماربل فیکٹریز کے لیے کوئی جگہ مختص نہیں کی، وکیل درخواست گزار

آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ رہائشی علاقوں میں بھی لگائے جاسکتے ہیں، جسٹس اعظم خان

ای 9 اور آئی 10 میں لگی ہوئی ہے، وکیل درخواست گزار

وہ انڈسٹریل ایریا ہے، عدالت

یہ سب سیکٹر سی 17 قور فیصل ٹاؤن کو آباد کرنے کی وجہ سے پے، وکیل درخواست گزار

سرکاری سڑک پر قبضہ کر لیا گیا ہے، وکیل درخواست گزار

آپ اپنے کیس پر آئیں ماحولیات کا معاملہ ہے آپ کیس کو کہاں لیکر گے ییں، جسٹس انعام امین منہاس

آپ نے ٹریبونل میں کیا ثبوت دیے اس سے متعلق آیندہ سماعت میں تفصیلی دلائل دیں، عدالت کی شکایت کنندہ کی وکیل کو ہدایت

کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

Comments are closed.