وزیراعلئ بلوچستان|مزمت

وزیراعلئ بلوچستان|مزمت

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزمت

۔وزیراعلئ کا واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار

۔سیکیورٹی اداروں نے جرات کے ساتھ بروقت کاروائی کی ۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کا دہشت گردوں کو جوابی کاروائی کے زریعہ کیفر کردار تک پہنچانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

۔دہشت گرد عناصر اور انکے سرپرستوں کے مزموم مقاصد ناکام بنانے کے لیۓ سیکیورٹی ادارے مستعد ہیں۔وزیراعلئ

۔گوادر سمیت صوبہ بھر میں دیرپا امن کا قیام عوام اور اداروں کا مشترکہ عزم ہے۔وزیراعلئ

۔یوم آزادی کے عوامی جوش و جزبہ و خوشیو ں کو ملک دشمن عناصر ماند نہیں کرسکتے ۔وزیراعلئ

Comments are closed.