Browsing Category

کاروبار

غوری ٹاؤن کا چوھدری عبدالرحمن الحاج کیسے بن گیا؟

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ)غوری ٹاؤن جیسی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ذریعے عوام سے اربوں روپیہ لوٹنے والے چوھدری عبدالرحمن نے عدالتی فیصلوں اور احکامات کو ہوا میں اڑانا معمول بنا لیا۔غوری ٹاؤن کے رہائشی مشتاق سالکین کی 135 کنال زمین پر پہلے…

سی ڈی اے دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیوں؟

سیکٹر F-10 سی ڈی اے کی ہزاروں ایکڑ اراضی انوائرنمنٹ ونگ کے افسران اور اہلکاروں نے غیر قانونی، نجی، غیر سرکاری اور ذاتی فائدے کے لیے غیر قانونی طور پر فروخت کر دی سٹریٹ 59، F-10-3 ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سی ڈی اے کی 50 کنال اراضی…

غوری ٹاؤن کے خلاف عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا! چوھدری عبدالرحمن اور ساتھی روپوش ؟

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ) غوری ٹاؤن اسلام آباد میں ہونے والے فراڈ اور بد عنوانیوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوری طور پر جوڈیشل کمشن بنانے سوسائٹی کا سارا ریکارڈ قبضے میں لیکر عدالت کو فراہم کرنے اور آڈٹ کمپنی سے آڈٹ کروانے کا حکم جاری کر دیا…

ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے

تنخواہ چار سال پرانی والی، مکان کا کرایہ تقریباً دوگنا اسکول فیسسں 80 فیصد زیادہ 1000 والی کاپیاں کتابیں 5500 روپے، 300 والا گیس بل 4500 روپے، 2000 والا بجلی بل 15000 روپیے، 800 والا آٹا 2200روپے، 150 والا گھی 600 روپے، 6 والی روٹی…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کم آمدن افراد کے لئےایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ…

پنجاب کے 6 شہروں میں فوری طور سائٹ سلیکشن کی ہدایت لاہور ,ملتان , فیصل آباد ، سیالکوٹ ،سرگودھا اور راولپنڈی میں کم آمدن والے عوام کے لئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ گھروں کے لئے سائٹ کا انتخاب تمام پہلو مد نظر رکھ کر کیا جائے۔ مریم نواز…

ایڈمنسٹریٹر زکواۃ و عشر پنجاب لاہور کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی…

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ایڈمنسٹریٹر زکواۃ و عشر پنجاب لاہور کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے صدر ملک محمد رضوان جمالی ایڈووکیٹ سے ضلعی زکواۃ و عشر کمیٹی خوشاب کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع خوشاب کے ممتاز وکلاء…

کراچی ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے…

سوشل ویلفیئر آفیسر تحصیل نورپورتھل زریاب فاطمہ نے کہا ہے کہ قومی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر آفیسر تحصیل نورپورتھل زریاب فاطمہ نے کہا ہے کہ قومی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ…

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گرین ہاکس کے گیزبو، سٹریٹ لائٹس، روڈ ڈیوائیڈر اور ہارڈ لینڈ سکیپ…

راولپنڈی: میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نےغیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گرین ہاکس (ہارٹس فلور فارم) کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے گیزبو، سٹریٹ لائٹس، روڈ ڈیوائیڈر اور ہارڈ لینڈ سکیپ کو مسمار کر دیا ہے۔ ترجمان آر ڈی…

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اعجاز احمد ملک نے ماڈل بازار میں…

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اعجاز احمد ملک نے ماڈل بازار میں قائم رمضان بازاراورایگریکلچر فیئرپرائس شاپ کا وزٹ کیا۔انہوں نے رمضان بازار میں اشیاء کی کوالٹی،معیار اور پرائس کے حوالے سے دریافت کیااورکہا کہ عوام کو تمام…