Browsing Category

قومی

ایم ایل ون منصوبے پر بڑی پیشرفت ،پاک چین معائدہ پر دستخط ہو گئے

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان اور چین کے مابین ایم ایل ون معاہدے پر دستخط ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین ایم ایل ون منصوبے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکرٹری…

الیکشن کمیشن کا اجلاس،انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

کوئٹہ(زورآور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں عام انتخابات کی تیاریوں بارے اجلاس ہوا،…

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،کاکڑ

بیجنگ(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا۔نگران وزیراعظم انوار الحق…

پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف ذیلی پہلوؤں کو بھی جانچھا گیا۔ میزائل سسٹم دفاعی…

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(زورآور نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمہ کے لیے اصولی مؤقف کی حمایت…

سی پیک کی بدولت پاکستان کا سماجی ومعاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا،کاکڑ

بیجنگ ( زورآور نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت پاکستان کا سماجی ومعاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا، کسی کو پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے…

ڈالر پھر نیچے آ گیا،روپیہ مضبوط

کراچی ( زورآؤر نیوز) ملک میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی جب کہ پاکستان اسٹاک اکسچینج کے 100 انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی اور پاکستانی روپے کی قیمت میں بہتری کے رجحان کا سلسلہ جاری…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورۂ چین

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ کی دعوت پر اسلام آباد سے بیجنگ روانہ ہو گئے. وزیرِ اعظم اپنے دورہء چین کے دوران 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (Third Belt…

سیالکوٹ میں مداخلت کے بھارتی ثبوت مل گئے

لاہور (زورآور نیوز ) انسپکٹر جنرل پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کے دہشتگرد حملے کے شواہد حاصل کرلیے، یہ حملہ ایسی ایجنسی نے کیا جو دنیا کا امن خراب کرنے کے در پرہے، تمام ملزمان کی شناخت ہوگئی اور انہیں…

نواز شریف کی لندن میں سفیر سے ملاقات،دفترخارجہ کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد (زورآور نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ائیرپورٹ پر ملاقات پر ترجمان دفتر خارجہ سے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران سائفر کے…