Browsing Category

قومی

ٹریفک حادثہ میں فوک گلوکار جاں بحق

میانوالی(زورآور نیوز)میانوالی کے نواحی علاقہ پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی ہے،گاڑی میں سوار 7 افراد جانبحق ہو گئے ، واٹر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو نکال لیا۔علاقہ کے فوک سنگر شرافت علی بلوچ بھی جاں بحق ہونے والوں …

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن نہ لیا جائے ،سیفران

اسلام آباد(زورآور نیوز) وزارت سیفران نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت سیفران نے نوٹیفکیشن چاروں صوبوں سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افغان شہری جن کے پاس دستاویز ہوں ان…

اسٹیٹ بنک ،ترسیلات زر کو نمایاں کرنے پر ناکام

کراچی(زورآور نیوز)اسٹیٹ بنک کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن ستمبر کے دوران ترسیلات زر کو نمایاں طور پر بہتر کرنے میں ناکام ہو گیا ہے مرکزی بینک نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر 25 فیصد کی…

یوٹیلٹی سٹور فروخت کیا جائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے اور بی…

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کرلی گئی، مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے سالانہ 6ارب سے زائد کی بچت ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق ملک بھر کی بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی…

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے معاونت فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کریں گے، کسی بھی سیاسی جماعت…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے معاونت فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کریں گے، سیاسی جماعتوں نے انتخابی عمل کیلئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے…

پی ٹی وی میں جعلی ڈگریاں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(شمشاد مانگھٹ)باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایک تحقیقاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی وی میں 450افراد جعلی ڈگریوں پر کام کر رہے ہیں، ان افراد سے پی ٹی وی ایڈمن ڈویژن نے پیسے لیکر مختلف ادوار میں بھرتی کیا…

پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے،کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر…

مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا…

انتخابی ضابطہ اخلاق وضع کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات سے متعلق مجوزہ ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بدھ کو الیکشن…