Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
قاضی فائز عیسیٰ،معتبر گھرانے میں پیدا ہوئے،والد زبردست پاکستان کے حامی،خود وکیل اور پھر جج،آئین کے…
اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالیں تونومنتخب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا، بعد میں وہ…
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا…
اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نو منتخب چیف جسٹس…
راولپنڈی میں چار غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف آر ڈی اے کی ٹاسک فورم کا آپریشن
راولپنڈی (شمشاد مانگٹ )کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر چیئرمین ٹاسک فورس و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ کی سربرا ہی میں قائم ٹاسک فورس نے چکری روڈ راولپنڈی پر چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن…
نگران وفاقی وزیر اطلاعات سے پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم کی ملاقات
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم کی ملاقات کی۔نمیرہ سلیم نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو آئندہ ماہ 5 اکتوبر کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے خلامیں پاکستانی پرچم…
جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بلوچستان کے علاقے تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ جمعہ کو کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔…
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث ہائی الرٹ جاری
جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے بتایا کہ ہیوی مشینری اور سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں،…
گورنر پنجاب سے اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے وفد کی ملاقات
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی، گورنر پنجاب نے غربت کے خاتمے کے عزم اور ماحولیاتی تبدیلی میں اقوام متحدہ کے…
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی،3 لاکھ گندم اور 15ہزار کھاد کی بوریاں برآمد
سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ بوری گندم اور 15 ہزار کھاد کی بوریاں برآمد کر لی گئی۔
ڈپٹی کمشنر سجاد قادری کے مطابق شہداد کوٹ میں کارروائی کے دوران تین رائس ملوں سے برآمد…
کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق
گھوٹکی میں گڈو انٹر چینج کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار افراد سکھر سے…
نگران حکومت کا غریب پر بڑا حملہ، پیٹرول 26فی لیٹر مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے مزید مہنگا کر دیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی…