Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
گھبرانا نہیں،مہنگائی 38فیصد سے کم ہو کر 27تک آگئی،ڈاکٹر شمشاد اختر
اسلام آباد(زورآورنیوز) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، ہم ان مسائل سے گھبرا نہیں رہے، مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد پر آگئی ہے۔نگران وزیر اطلاعات، وزیر توانائی محمد علی اور وزیر خزانہ شمشاد…
گیس پائپ لائن میں دھماکہ، مختلف شہروں کو سپلائی معطل
بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر پائپ لائن میں…
پی آئی اے کے طیارے گرائونڈ ہونا شروع ہو گئے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے آئندہ چند ماہ تک فلائٹ آپریشنز جاری رکھنے کے لیے فنڈز کے حصول میں دشواری کے سبب کچھ طیاروں کو ’عارضی طور پر‘ گراؤنڈ کر دیا ہے، اور یقین دہانی کرائی ہے کہ ادائیگیاں کیے جانے کے بعد وہ واپس اڑان…
سندھ کچے کے علاقے میں آپرپیشن، 3 ہزار رینجرز اہلکار پہنچ گئے
سندھ میں کچے کے علاقوں میں امن و امان کی بہتری کے لیے رینجرز کے 3 ہزار سے زائد جوان سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور سندھ پولیس مل کر کچے کے علاقے میں آپریشن کریں گے۔ انڈس ہائی وے اور کچے کے راستوں…
پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز میں عشائیےکے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز میں عشائیےکے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے نام نوٹ میں کہا ہےکہ پاکستان بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے عشائیے میں…
پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ
افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونےکی ایک بار پھر یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم سرحد کھولنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکام نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی…
کشمیر اور گلگت پر بھارتی نقشے کسی صورت بھی قبول نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(زور آور نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس میں شرکت…
صدر مملکت کے خط پر ردعمل کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا
اسلام آباد(زور آور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا…
مستونگ کے قریب دھماکہ ،جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ سمیت پانچ افراد زخمی
کوئٹہ(زور آور نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآئی رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ…
غریب عوام پر ایک دفعہ پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا،دس روپے فی لیٹر آضافہ کا امکان
اسلام آباد(زورآور نیوز) غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، ملک میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران حکومت ایک…