Browsing Category

قومی

الیکشن کمیشن کا نگران وفاقی کابینہ میں سیاسی شخصیات کی شمولیت پر تشویش کا اظہار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے ہونے والے اعتراضات کی نشان دہی کی ہے۔الیکشن کمیشن کے اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر…

سی ٹی ڈی نے داعش کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا ہے کہ مستونگ میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا مشتبہ کمانڈر مارا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ داعش بلوچستان کا ایک کمانڈر غلام…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زور

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔اس عزم کا اظہار ان کے جمہوریہ ترکی کے سرکاری دورے کے دوران کیا گیا۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی سفارتی اور فوجی تعلقات کو بڑھانے…

نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کا فیصلہ قانونی دفعات کے مطابق کیا جائیگا، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی پر ہتھکڑیاں لگانے کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دائرہ اختیار ہے اور وہ یہ فیصلہ قابل اطلاق قانونی دفعات کے مطابق کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل…

صدر مملکت کا سی پیک کے تحت چین کے ساتھ مضبوط تعاون پر زور

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ شِنہوا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیدونگ سے ملاقات میں صدر مملکت نے…

عام انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کے خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے صدر مملکت کو جوابی خط میں کہا تھا کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں پارلیمنٹ نے ترمیم کی تھی، جس کے تحت الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ جہاں صدر اپنی…

صدر نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو تجویز دی ہے کہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 روز کے اندر عام انتخابات پیر 6 نومبر تک ہونے چاہئیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے لیے اعلیٰ عدلیہ سے…

بجلی چوروں، ذخیروں اندوزوں کیساتھ ساتھ جعلی ہائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف بھی کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (عثمان مانگٹ )ائیر پورٹ ایونیو ہاؤسنگ سو سائٹی کے متاثرین نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی چوروں اور ذخیراہ اندوزوں کے ساتھ ساتھ جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بھی آپریشن کلین اپ کیا جائے ائیرپورٹ ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی نے…

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر ،،تمام منفی سوچوں پر رندا،،پھیر دیا

اسلام آباد(ظفر ملک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھتے ہوئے تمام تر اقدامات پر ،،رندا،،پھیر دیا،اعلیٰ عدلیہ سے مشاورت کا کہ کر عدالت عظمیٰ کو ایک امتحان میں ڈال دیا ہے ،صدر…

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا ہے کہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم تعارفی ملاقات ہوئی ،…