Browsing Category

قومی

تیز رفتار کوچ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا

بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں ٹریفک کے افسوسناک حادثے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ڈیرہ اللہ یار کے قریب چائنہ کیمپ کے مقام پر تیز رفتار کوچ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا جس کے باعث تینوں موقع پر ہی دم توڑ گئے، حادثے کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون نے سائفرکیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کے مطابق خصوصی عدالت کے جج کی درخواست پر سماعت اٹک جیل…

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہم شخصیت جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 میں پیش آنے والے واقعے میں دو ملزمان نے دو مخلتف ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے مولانا ضیا الرحمان کو قتل کردیا۔ پولیس…

امریکی سفیر کا دورہ گوادر، اہم ملاقاتیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا مستقل اور مضبوط شراکت داری کے تحت بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکا کے عزم کو اجاگر کرنے کیلئے گوادر کا دورہ کرتے ہوئے علاقائی ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کومہمیز دینے کیلئے مواقع کا جائزہ لیا۔اپنے…

صدر کا الیکشن کی تاریخ دینا غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن کے بجائے بے شک کل کرا دیں، ہم تیار ہیں لیکن انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، صدر مملکت اس کے ذمہ دار نہیں ہیں اور وہ ایسا کرتے ہیں تو یہ…

الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمنٹرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے، تمام اراکین اپنے بشمول شریک…

مسلم لیگ نون کے سینٹر رانا مقبول طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زور آور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول…

گندم سمگلنگ میں ملوث 592 ذخیرہ اندوزں کی نشاندہی کر لی گئی،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(زور آور نیوز) کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اورگندم کی پاکستان سے سمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم، کھاد،…

میجر عزیز بھٹی شہید کا 58 واں یوم شہادت نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا

 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 58 واں یوم شہادت نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔بزدل دشمن کو دھول چٹانے والے میجر عزیز بھٹی شہید 16 اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان…

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پرتیار ہے: مسعود خان

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ہم امریکہ اور خلیجی خطے سے سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں۔ چین پہلے ہی سی پیک منصوبوں کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ ہم نے خلیجی ممالک…