Browsing Category

قومی

پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

امریکا کا کہنا ہےکہ ہم پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمیشن سے ملاقات سےمتعلق سوال پر کہا کہ امریکا پاکستانی…

ایک ہفتہ میں نیب کے دو سینئر افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زور آور نیوز) ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو جمع کرا دیا، ظاہر شاہ نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔یاد رہے کہ ظاہر شاہ ڈی…

صدر مملکت کی جانب سے ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان جلد متوقع ہے

اسلام آباد(زور آور نیوز) ذرائع کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا صدرمملکت کی وزیرقانون سے ملاقات میں الیکشن تاریخ کے اعلان پر بات ہوئی ہے، وزارت قانون کی رائے ہے کہ…

پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(زور آور نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ…

چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد حادثے میں جاں بحق

ضلع ژوب کے علاقے سورہ پل میں سڑک کنارے ایک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب خان ناصر سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر /آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر /آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ…

پاکستان کو رواں سال عالمی بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم…

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

بابائے قوم و بانی پاکستان  قائداعظم محمد علی جناح کا 75واں یوم وفات آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔وہ قیام پاکستان کے ایک سال بعد 11 ستمبر 1948ء میں انتقال کر گئے تھے۔ یہ دن ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے کہ جس نے برصغیر…

غربت سے تنگ دو بچیوں کے باپ کی خودکشی

راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں غربت سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے مبینہ  خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 39 سال کے عرفان صادق کے نام سے ہوئی ہے، عرفان صادق کی لاش دکان میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اہل محلہ کے مطابق…

کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق

سجاول میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سجاول کے قریب فقیر گولائی کے مقام پر کار سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے…