Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری انعام ظفر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی برسی کے موقع پر دعائیہ…
امید وار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 17 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری انعام ظفر کی طرف سے سابق وزیر اعظم پاکستان قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ مسلم لیگ (ن ) کی چیف آر گنائزر مریم نواز کی والدہ بیگم کلثوم…
گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد
حکومت گلگت بلتستان نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اقدام کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام کو سبسڈی کی مد میں فراہم کی جانے والی گندم کی شفاف تقسیم یقینی بنانا اور اسمگلنگ کے ذریعے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصر کے…
قلعہ عبداللہ ،ایف سی کا آپریشن ،کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد
کوئٹہ(زور آور نیوز) ایف سی بلوچستان نے انسداد منشیات کے حوالے سے قلعہ عبداللہ میں دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی منشیات اور اس کی تیاری میں استعمال کیمیائی مواد ضبط کر لیا ہے۔پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے…
سمگلنگ کی روک تھام کیلئے افغان سرحد سیل کرنے کا عمل شروع
اسلام آباد (عثمان مانگٹ )وفاقی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے افغان سرحد سیل کرنے کا عمل شروع کر دیالاہور، کراچی، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد سے 20 انسپکٹرز اور مختلف شہروں سے 43 کسٹمز سپاہیوں کا کوئٹہ تبادلہ کر دیا گیا
پاک افغان…
راولپنڈی میں مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس کے زیرِ علاج 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
محکمۂ صحت کا کہنا…
راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس کانسٹیبل شہید
راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ڈاکو مارے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق شہید کانسٹیبل کی شناخت عدیل ظفر کے نام سے…
مسافر بس الٹنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
شیخوپورہ میں موٹروے پر مسافروں سے بھری ہوئی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور…
ڈیرہ بگتی سے 6 فٹبال کھلاڑی اغوا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹ بال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنر نے…
پی ٹی آئی کا عثمان ڈار کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کو نا معلوم افراد نے کراچی کے علاقے ملیر سے اغوا…
آئیسکو مارکیٹوں میں بجلی کے نظام کو جدید خطوط پر ترقی دینے کی کوشش کرے۔ احسن بختاوری
اسلام آباد (عثمان مانگٹ ) مارکیٹوں میں بجلی کی کھلی اور لٹکتی ہوئی تاریں ہر وقت دکانداروں کیلئے خطرے کا باعث ہوتی ہیں جبکہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں پلازہ مالکان کے ساتھ ساتھ دکانداروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہو جاتا…