Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں آرمی چیف کی شرکت بھی متوقع ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں چاروں صوبائی…
مسلح افواج ملکی دفاع اور سکیورٹی کی علامت ہیں،مسعود خان
امریکہ میں پاکستان کیسفیر مسعود خان نے کہا ہے ہماری مسلح افواج کا مستقبل تابناک ہے۔ قوم کا ناقابل تسخیر جذبہ پاک افواج کی طاقت ہے اور وہ خطے میں امن اور سلامتی کی شمع روشن کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر…
وزیر خزانہ کا خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر زور
خزانے کی وزیر شمشاد اختر نے ملک میں استعداد کار،پیداوار اور مجموعی محاصل بڑھانے کیلئے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان تاثرات کا اظہار اسلام آباد میں نجکاری کے بارے میں کابینہ…
سپریم کورٹ بار کونسل کا 14 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ بار کونسل کے زیر انتظام آل پاکستان وکلا کنونشن میں اعلان کیا گیا کہ ملک میں آئین، قانون کے تحفظ اور بالادستی اور انسانی حقوق کے لیے 14 ستمبر کو وکلا کی جانب سے ہڑتال ہوگی۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار کے زیر اہتمام آل پاکستان…
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی ضرورت پوری کرنے کیلئے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…
وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے
وزارت داخلہ ڈویژن کے انچارج وفاقی سیکرٹری عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے۔حکام وزارت داخلہ کے مطابق سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کچھ عرصےسے علیل تھے۔عبداللہ سنبل کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں…
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشتگرد پولیس اور قانون نافذ…
کیلاش میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 12 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ’جدید ہتھیاروں سے لیس…
دیہی مرکز صحت ترلای کلاں اور انجارچ ڈاکٹر سعدیہ ناز کی ناتجربہ کار ٹیم نے ایک ہسثا بستا گھر اجاڑ دیا
اسلام آباد ،دیہی مرکز صحت ترلای کلاں اور انجارچ ڈاکٹر سعدیہ ناز کی ناتجربہ کار ٹیم نے ایک ہسثا بستا گھر اجاڑ دیا،29 اگست کو ڈاکٹر سعدیہ ناز کی حفاظتی ٹیکوں کی ٹیم شریف آباد میں گھر گھر جا کر حفاظتی ٹیکے لگا رہی تھی اس دوران وہ ایک غریب آدمی…