Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
غوری ٹاؤن کے گرفتار مالکان سمیت مقامی اراضی مالک چوہدری مسعود کے درمیان نیا معاہدہ ہونے کو تیار
اسلام آباد (شمشاد مانگٹ)متاثرین غوری ٹاؤن کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرنے کو تیار ۔۔۔پریس کانفرنس جیسی تقریب میں پولیس کی طرف سے اصل حقائق کو پس پردہ رکھنے پر سوالیہ نشان،رات گئے تھانہ کورال میں غوری ٹاؤن کے گرفتار مالکان سمیت مقامی اراضی…
ریکارڈ اراضی سنٹرز کی بندش کے حوالہ سے زیر گردش نوٹیفیکیشن جعلی قرار
ڈپٹی سیکرٹری ریونیو بورڈ پنجاب نے ریکارڈ اراضی سنٹرز کی بندش کے حوالہ سے زیر گردش نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے متعلقہ کمشنرز سے رپورٹ طلب کرلی،ڈپٹی سیکرٹری کے جاری کردہ لیٹر کیمطابق صوبہ بھر میں تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز معمول کیمطابق…
یوم دفاع وشہداء، نگران وزیراعظم شکرپڑیاں میں قومی یادگار پر آمد، پھول چڑھائے فاتحہ خوانی کی
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم دفاع و شہداپر مادر وطن کے لئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہم ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی
بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں زبردست…
جناح ہائوس حملہ کیس، خدیجہ شاہ و دیگر کیلئے مزید مشکلات
لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں نمٹا دیں۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے97 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ بھجوادیں۔…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، پرویز الہیٰ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی، پرویز…
شہدا کی قربانیاں اور غازیوں کے کارنامے ہمارے لیے قابل تقلید مثالیں ہیں، جنرل عاصم منیر
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا…
بڑھتی مہنگائی کے باعث چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہو گئی
چینی، دودھ اور پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی ہے۔کراچی میں مہنگائی کی وجہ سے چائے کے ہوٹلوں پر عوام کا رش کم ہوگیا ہے۔ہوٹل مالکان کا کہنا ہےکہ چینی مہنگی ہونے سے 60 روپے والا چائےکا کپ 70 روپےکا…
یوم دفاع پاکستان، مزار قائد گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف…
پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کے انعقاد کے سخت موقف سے پیچھے ہٹنے لگی
پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کرانے کے اپنے سخت مؤقف میں گزشتہ روز پہلی بار کچھ لچک کا مظاہرہ کرتی نظر آئی اور 3 ماہ کی ڈیڈ لائن کا حوالہ دیے بغیر ’آئین کے مطابق‘ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ…