Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کے انعقاد کے سخت موقف سے پیچھے ہٹنے لگی
پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کرانے کے اپنے سخت مؤقف میں گزشتہ روز پہلی بار کچھ لچک کا مظاہرہ کرتی نظر آئی اور 3 ماہ کی ڈیڈ لائن کا حوالہ دیے بغیر ’آئین کے مطابق‘ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ ازبکستان کے دوران اہم ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، آرمی چیف ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کے دورہ ازبکستان کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔
سپہ سالار نے…
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔صدر پاکستان، نگران وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان کے لواحقین کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔…
چوہدری پرویز الہیٰ رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 3 ایم او کے تحت گرفتاری معطل کرنے پر رہائی کے بعد وفاقی دارالحکومت سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری…
صدر نے ترک بحریہ کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج اسلام آباد میں ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب میں ترک بحری افواج کے کمانڈر ایڈمرل ایرکومنٹ تاتیلوگلو کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا ہے۔
صدر مملکت نے ترک بحریہ کے کمانڈر کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات…
خصوصی سرمایہ سہولت کونسل کی تاجر برادری کو سرمایہ کاری لانے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے تاجر برادری کو ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یہ یقین دہانی آج کراچی میں کاروباری برادری اور معاشی ماہرین کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے زیر اہتمام ایک جامع…
آل پارٹیز حریت کانفرنس کا جنگ 65ء کے شہداء کو خراج عقیدت
کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے پاکستان کو یوم دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے 1965 کی جنگ کے ان ہیروز کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اپنی مادر وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور دشمن…
مشعال ملک کی نگران وزیر خارجہ سے ملاقات،یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر تشویش کا اظہار
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے آج اسلام آباد میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔
وزیر خارجہ اور معاون خصوصی نے ان ہزاروں سیاسی کارکنوں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی حالت زار پر تبادلہ خیال…
یو این ڈی پی کے وفد کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، فلاحی پروگراموں پر تبادلہ خیال
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان سے آج پشاور میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ایک وفد نے ریذیڈنٹ نمائندے سیموئیل رزک کی قیادت میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران یو این ڈی پی اور صوبائی حکومت کے درمیان خطے میں بالخصوص ضم شدہ…
راولپنڈی میں مٹر گشت کرنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا
راولپنڈی میں بھاٹہ چوک کے رہائشی علاقے میں گھومنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا۔تھانہ نصیر آباد پولیس نے ریچھ کو تلاش کر کے پکڑ لیا، ریچھ کو وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔
ہفتے کی رات ریچھ کی موجودگی پر خوف و ہراس پھیل گیا…