Browsing Category

قومی

کچے کے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں کچےکے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ذرائع کے مطابق بازیاب کرائے گئے افراد میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کو…

راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہوائیں، موسلادھار بارش

اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے باعث بعض مقامات پر درخت گر گئے جس سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ اس کےعلاوہ…

‏پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو افسر ایک جوان شہید

بلوچستان کے ضلع گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افسران سمیت 3 جوان شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ…

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بینک میں 6 ڈاکوئوں کی لوٹ مار

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بنک ڈکیتی چھ بامسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کی ڈاکووں کے پاس تین موٹرسائکلوں پر چھ بامسلح ڈاکو گارڈکو زخمی کرکہ بنک میں داخل ہوئے ان بامسلح پانچ ڈاکووں کے پاس پستول اورایک کے پاس کلاشنکوف تھی نجی بنک میں دن دیہاڑے ڈاکووں…

مشکلات سے بچانے کیلئے چھوٹی فار میسیز کو ٹیئر ون ریٹیلرز کٹیگری سے نکالا جائے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد (عثمان مانگٹ ) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر طارق سعید کی قیادت میں ایک وفد نے اسلام اباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کی اور ان کو اپنے شعبے کے اہم مسائل سے آگاہ کیا اور ان…

پی آئی اے،ائر چائنا کاپاکستان اور چین کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے ایئرچائناکے اشتراک سے پاکستان اورچین کے سولہ شہروں کے درمیان براستہ بیجنگ پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے۔آج بیجنگ میں خدمات کے شعبے میں چین کے عالمی تجارتی میلے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری…

دہشت گردوں کی مالی معاونت سےمتعلق مقدمات،اسلام آباد میں خصوصی تفتیشی سیل قائم

اسلام آباد پولیس نے دہشتگردی اورانتہاپسندی کی مالی امداد سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی سیل قائم کیاہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق سیل ان افراد کے خلاف موثر قانونی کارروائی یقینی بنائے گاجو دہشتگردی اورانتہاپسندی کے لئے مالی…

امریکی نژاد پاکستانی تاجر کا گھر ڈاکو صاف کر گئے

گوجرانوالہ چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالرز، ریال اور زیورات سمیت نقدی چوری کر گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں امریکی نژاد پاکستانی تاجر ملک اظہر فیملی سمیت…

افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ بگڑ گئے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے پرو گرام  میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ…

تاجر برادری کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی۔ کیپٹن انوار الحق

مارکیٹوں میں ترقیاتی کام جلد از جلد شروع کرائے جائیں ۔ احسن بختاوری صدر آئی سی سی آئی کی قیادت میں وفد کی چیرمین سی ڈی اے سے ملاقات  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے چیرمین سی ڈی اے…