Browsing Category

قومی

جہلم میں معروف سائنسدان ابو ریحان البیرونی کی لیباٹری کے کھنڈرات

یہ کھنڈر ضلع جلہم کے شہر پنڈ دادنخان میں واقع ہیں۔ یہ کوئی عام کھنڈر نہیں یہ دسویں صدی کے مشہور سائینسدان ابوریحان البیرونی کی لیبارٹری ہے، جس میں انھوں نے ان پہاڑوں کی چوٹیوں کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا صحیح اندازہ لگایا البیرونی…

کوئٹہ اور پشاور میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری سکور کر ڈالی

حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ ایک…

خبریں ہیں کہ حکومت 90 روپے فی یونٹ بجلی کرنا چاہتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کل عوام اور تاجر برادری کی جانب سے  پر امن ہڑتال کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ  کل عوام اور تاجر برادری نے پر امن ہڑتال…

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ تبادلہ، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق تھانہ حدود علی مسجد، علاقہ شاہ گئی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان…

میڈیا کے کچھ حصوں نے بجلی کے بلوں کے بارے میں وزیراعظم کے بیان کو غلط رپورٹ کیا: نگران وزیراطلاعات

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کسی بھی موقع پر بجلی کے زیادہ بلوں کو نان ایشو قرار نہیں دیا، جس کے بارے میں میڈیا کا ایک حصہ غلط رپورٹنگ کر رہا ہے ۔اسلام آباد سے جاری ایک ویڈیو بیان میں…

دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائو کی کارروائیاں جاری

بہاولپور اور بہاولنگر ضلعوں کے دریائے ستلج سے ملحقہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائو کی کارروائیاں جاری ہیں۔پنجاب کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق ایمپریس پل کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔بہاولپور کی ضلعی…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کینیا کا دورہ کرینگے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر سے کینیا کے شہر نیروبی کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گیجہاں وہ افریقہ کلائمیٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں…

پاک فضائیہ کا کثیر ملکی فضائی مشق ”برائٹ سٹار 2023” میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ

پاک فضائیہ کے دستے نے مصر میں کثیر ملکی فضائی مشق ''برائٹ سٹار 2023'' میں جے ایف 17 تھنڈر کے ساتھ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔کثیر ملکی فضائی مشق ''برائٹ سٹار 2023'' کا مصر کے محمد NAGUIB ملٹری بیس پر آغاز ہو گیا ہے۔مشق کا…

راولپنڈی میں جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل ہو گیا

ٹینچ بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جنگلی ریچھ کی تلاش کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں بھاٹہ چوک پہنچ گئی ہیں۔ ۔مقامی افراد کے مطابق جنگلی ریچھ…

ماہی گیروں کی وین اور  ٹرک کے تصادم میں 7 افراد  جاں بحق

ٹھٹہ میں کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور  ٹرک کے تصادم میں 7 افراد  جاں بحق ہوگئے۔چلیا اور کینجھر جھیل کے درمیان قومی شاہراہ پر ماہی گیروں کو لے کر جانے والی وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع…