Browsing Category

قومی

لاہور موسلا دھار بارش ،4افراد جاں بحق

لاہور (سپیشل رپورٹر)مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں لکشمی چوک ،ایبٹ روڈ، ایمپریس روڈ ،ریلوے سٹیشن

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری

سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔شیڈول کے مطابق

جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کرلی

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی آئی پر

آرمی چیف کا شکرگزار ہوں، انہوں نے سعودیہ اور یو اے ای سے 3 ارب لیکر دیئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا کیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچانا تھا، اب 12جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، انشااللہ آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوگا۔تورغر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے شیڈول 72 گھنٹوں میں جاری کرنے کا حکم

گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ اسپیکر کو آج نئے الیکشن شیڈول کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی

علاقہ مجسٹریٹ کہ آبائی علاقے میں غیر قانونی سلنڈروں ایجنسیوں اور پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار حادثات کا…

اسلام آباد (قاسم جمشید)علاقہ مجسٹریٹ کہ آبائی علاقے میں غیر قانونی سلنڈروں ایجنسیوں اور پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار حادثات کا خطرہ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے چھ ماہ میں فرضی کاروائیاں چیف کمشنر اسلام آباد از خود نوٹس لینے کا مطالبہ ڈھوک عباسی

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج، قرآن پاک کی بے حرمتی پر متفقہ قرارداد منظور کئے جانے کا امکان

 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کیے جانے کا امکان ہے جب کہ اسی حوالے سے ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن کل منایا جائے

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایجنٹ کی مدد سے ’غیرقانونی امیگریشن‘ حاصل کرکے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں ان پانچوں ملزمان کا تعلق صوبہ سندھ کے علاقے میرپور خاص سے ہے۔ ایف آئی اے سندھ کے

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں نظر ثانی کی اپیل دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کےخلاف نظرثانی اپیل