Browsing Category

سیاسی

شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ،پرویز رشید رواں ہفتہ لندن جائیں گے ،تیاری کر لی گئی

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا حکوت سے علیحدگی کے فوری بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، لندن جانے والوں میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا…

کاکڑ نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی،جلیل عباس اور سید محمد علی شامل

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لیے تقریبا تمام نام فائنل کرلیے گئے ہیں اور اب صرف حتمی مشورے کیے جارہے ہیں جس کے بعد آج ہی نگران کابینہ کا…

وزیراعلئ بلوچستان|مزمت

وزیراعلئ بلوچستان|مزمت وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔وزیراعلئ کا واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار ۔سیکیورٹی اداروں نے جرات کے ساتھ بروقت کاروائی کی…

خورشید شاہ نگران وزیراعظم سے متعلق بیان دیکر پھنس گئے ،قیادت نے سرزنش کر دی

کراچی(زور آور نیوز)سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کو نگران وزیراعظم کی تقرری بارے بیان مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی کی قیادت خورشید شاہ کے نگران وزیراعظم سے متعلق بیان پر شدید برہم ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے خورشید شاہ سے نگران…

نصرت شہباز کی طبعیت ناساز،جلد شہباز علاج کے لیے لندن روانہ ہونگے

لاہور(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کے بعد بیگم نصرت شہباز کے علاج کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہوں گے، شہباز شریف لندن میں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔خاندانی ذرائع کے مطابق نصرت شہباز گزشتہ 4 روز سے اتفاق ہسپتال ماڈل…

سندھ میں نگران وزیرا علیٰ کی تقرری،مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی دوسری ملاقات آج ہوگی

کراچی(زور آور نیوز)سندھ میں نگران وزیراعلی کی تقرری پر مشاورت کیلئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کی ملاقات آج پھر ہوگی۔یاد رہے کہ سندھ اسمبلی گزشتہ جمعے کو تحلیل کر دی گئی تھی جس کے بعد نگران وزیراعلی کی تقرری کا…

ہم نے بہت کچھ سیکھا،مگر تم سب بھول گئے ،مینگل کا نواز کو خط

لاہور(زور آور نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے نگران وزیراعظم کے تقرر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ نواز شریف کو خط لکھ دیا۔اپنے پیغام میں اختر مینگل نے لکھا کہ میرا یہ خط 22 جولائی 2022 کے میسج کا…

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ

مودی نے انسانی حقوق کی پامالی میں ہلاکوخان کو پچھاڑدیا:وقار باجوہ حکومت پاکستان بھار تی بربریت اورفسطائیت کیخلاف اقوام متحدہ میں آوازاٹھائے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمد باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کے متعصب اورانتہاپسند…

آ نے والی نگران حکومت اور اس کے مسائل

قا رئین کرام،نگراں حکومت کی آ مد آ مد ہے۔ اور یہ کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں عوام نے جمہوریت کے لیے طویل جدوجہد کی ہے اور بے شمار قربانیاں دی ہیں، جمہوری نظام کے لیے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی کے…

بشریٰ بی بی کی ذاتی ڈائری سے عمران خان سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے

لاہور(زور آور نیوز)پی ٹی آئی حکومت کون کنٹرول کرتا تھا؟ بشری کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔عدالیہ، فوج اور حکومت پر کون کیسے دبا ڈالے گا؟ ڈائری میں سب درج ہے۔بشری بی بی نے دعائیہ الفاظ کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کی اور…