Browsing Category

سیاسی

یار دوست طعنہ دیتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یار دوست طعنہ دیتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر…

لیگی رہنما طلال چوہدری کی پانچ سالہ نااہلی کی سزا مکمل ہو گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری کی نااہلی کی 5 سالہ مدت آج ختم ہو گئی ہے۔ن لیگی رہنما طلال چودھری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018 کو توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار…

ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار حکومت ہے ڈاکٹر نہیں ۔محسن نقوی

لاہور (زور آور نیوز)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند روز قبل سروسز ہسپتال کا دورہ کیا تھا،…

نگران وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کی زرداری اور نواز شریف سے ٹیلی فونک مشاورت

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ…

وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دیں۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کورویٹ منصوبہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عمدہ مثال ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دیں۔پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز…

اکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی…

راولپنڈی (زور آور) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی نے اپنے ایک اخباری کہا ہے کہ یونین کونسل مسیاڑی مری میں سب سے پہلے سوی گیس کی فراہمی کا کام شروع ہوا لیکن بد قسمتی کہ ابھی تک ہما رے چار گاوں ساہین پھپھڑیل گوڑا اور…

معاشرہ تقسیم ہو چکا ہے ،زہر گھولنے والے پچھتائیں گے ۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ باتیں بہت ہوگئی ہیں کریدنے کا فائدہ نہیں، اب اپنے عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز سمٹ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ کے افتتاحی سیشن…

نگران وزیر اعظم کے لیے بیوروکریٹ کا نام شامل نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (زورآور نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردہ ناموں میں کوئی بیورو کریٹ شامل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے 4 روز…

وزیر اعظم کے لیے تین نام تجویز کروں گا،اپوزیشن لیڈر بول پڑے

اسلام آباد(زورآور نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نگران وزیراعظم کیلئے ناموں پر مشاورت کا دوسرا مرحلہ 2 اگست سے شروع کریں گے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام تجویز کریں گے، اپوزیشن ارکان کے ساتھ…

پرویز خٹک کے بیٹے اور داماد کو بھی تحریک انصاف سے فارغ کر دیا گیا

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف رہنما پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور داماد عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی نے دونوں رہنماں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر…