Browsing Category

سیاسی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملک بھر اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان…

اسلام آباد(24 جولائی2023) ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملک بھر اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں شدید طغیانی کے باعث سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار…

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم؟مسلم لیگ نے غور شروع کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو آئینی مینڈیٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنے کا اختیار…

زرداری اور نواز ایک ساتھ،مریم یا بلاول کے مستقبل کا فیصلے متوقع

اسلام آباد(ظفر ملک )Muslim League-N کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے پھر سے دبئی میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، جس کے باعث دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے، جہاں نگران…

تمام جماعتیں برائے نام،ہمارے پاس فتوحاتی پلان ہیں ۔سراج الحق

اسلام آباد(وقائع نگار)میر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دوسری سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف جماعت ہے، ہماری کامیابی اور دنیا کی کامیابی کے تصور میں بڑا فرق ہے، ہماری کامیابی اور ناکامی کا تصور وہی ہے جو اللہ نے دیا…

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا، ان واقعات نے ہماری سیاست کو بھی

زراعت اور تعمیراتی شعبہ پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔وزیرخزانہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور تعمیراتی شعبے پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، کوشش کر رہے ہیں ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق

سائفر تحقیقات ،عمران خان نے تعاون نہ کیا تو گرفتارکریں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)فاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر معاملے پر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ایک ٹویٹ میں رانا ثنا اللہ نے لکھا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے چیئرمین پی ٹی

اعظم خان ایماندار آدمی ہے ،جب تک اس کے منہ سے نہیں سنوں گا نہیں مانتا۔عمران خان

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعظم خان کے بیان سے متعلق ردعمل دیا ہے۔آج عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے

اعظم خان کا بیان عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے ۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اعظم خان کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فردِ جرم ہے۔ شاہ محمود قریشی بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں،عمران خان کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ

سانحہ نو مئی کے کردار الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کیدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔نجی نیوز چینل سے گفتگو میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ