Browsing Category

سیاسی

پرویز الہی دلیر ۔۔عمران خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان تمام تر مشکلات کے باجود پی ٹی آئی کا ساتھ نہ چھوڑنے پر پرویز الہی کے متعرف ہو گئے۔ عمران خان نے نو مئی کے واقعات پر سات شہروں میں درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع

دوبئی میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی ۔۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں کہ جس پر کسی کو تحفظات

نواز شریف جیل جانے کو تیار؟

لاہور (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کے حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے،ذرائع کے مطابق نوازشریف وطن واپسی کے سلسلے میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلیفونک رابطے کر رہے ہیں۔نوازشریف موجودہ و سابق سینیٹ قومی

حکومت اگلے ماہ چلی جائے گی،پیپلز پارٹی نے بتا دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائے گی، آصف زرداری اور نوازشریف کا نگران حکومت پر اتفاق ہوچکا ہے۔ اپنے ایک

سوشل میڈیا پر ایک گروہ نفرت پھیلا رہا۔۔مریم اورنگ زیب

لاہور(بیورورپورٹ )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں تمام اداروں کو بری طرح تباہ کیا، ملک میں چار سال نفرت کے بیج بوئے گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں تقریب سے

بلاول نے نواز شریف کو جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(ظفر ملک)پی ڈی ایم کے اتحاد میں پہلا سوراخ ہو گیا،سی پیک کاکریڈٹ لینے کے دعوے پاکستان مسلم لیگ کو مہنگے پڑ گئے ،بلاول نے مریم اورنگ زیب کھری کھری سنادیں،گزشتہ روز پی ڈی ایم حکومت کی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بیان دیا کہ سی

جمہوریت کے دعویدار،جی بی پر نظر رکھیں ۔۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ کے باہروائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگوآج میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوا جسٹس محسن اختر کیانی نے ہمارے دلائل سنیکیس میں 13 جلائی کی تاریخ دی گئی ہے اور درخواست چیف

جی بی الیکشن ،جمہوریت کے چہرہ سے پردہ کھسکا دے گا۔۔شیخ رشید

راولپنڈی(بیورورپورٹ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسترد شدہ چہرے جن سے عوام نفرت کرتے ہیں وہ دوبارہ چور دروازے سے حکومت پر مسلط ہونے کی سازش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج، قرآن پاک کی بے حرمتی پر متفقہ قرارداد منظور کئے جانے کا امکان

 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کیے جانے کا امکان ہے جب کہ اسی حوالے سے ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن کل منایا جائے

ابوالقاسم نے ازخود گرفتاری دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ظفر ملک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،ابوالقاسم،نے ازخود گرفتاری دینے کے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے ،جلد اعلان کر دیا جائے گا،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو چند قریبی دوستو ں نے مشور ہ دیا ہے