Browsing Category

سیاسی

نواز شریف ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں ۔۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ

اسلام آباد پولیس کے افسران لگاتار سرکاری حج کیسے کرتے رہے؟وزیر خزانہ کی سفارش پر زبردستی حج پر کون…

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ)وفاقی پولیس کے افسران اور اہلکار بار بار سرکاری کھاتے میں انوکھے طریقے سے حج کرتے رہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق بار بار سرکاری کھاتے میں معاونین حج کے طور پر حج کے لیے جانے والے زیادہ تر پولیس افسران اور اہلکاروں میں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کر دیا ٹرائل کورٹ کے پانچ مئی فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور ، تحریری فیصلہ ٹرائل کورٹ کا پانچ مئی کا فیصلہ کالعدم قرار ٹرائل کورٹ فریقین کو دوبارہ سن

گروپوں کی سیاست میں خواتین کو گھسیٹا گیاتو منہ توڑ جواب دینگے، حنا منصب

ایس ایم تنویر کی غیر کاروباری خواتین کو سپورٹ اوریوبی جی کی وومین چیمبر ز میں مداخلت پر تشویش دوہری شہریت والے بھی تین تین وزارتوں پر براجمان ہیں، چیئر پرسن نیشنل بزنس وومین کونسل اسلام آبار (پ ر)یوبی جی کی وومین چیمبر ز میں بے جا

دو بچوں کی والدین سے وزیراعظم بنوانے کی فرمائش ۔۔فیصل واوڈا

اسلام آباد (وقائع نگار)کستان تحریک انصاف کے سابق رہنما وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ دو بچے اپنے والدین سے فرمائش کررہیاردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 جون 2023 ہیں کہ انہیں وزیراعظم بنا دیں، پردے کے پیچھے بہت کچھ ہورہا ہے، قوم نتائج کا

قومی اسمبلی مدت سے تجاوز نہیں کریگی۔۔خورشید شاہ

کراچی (بیورورپورٹ )پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی جدوجہد کرنے والی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں گی۔ اس ضمن میں کسی کو کوئی شک شبہ نہیں ہونا چاہیے، ہم

اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں ۔۔شاہ محمود قریشی

ملتان(نمائندہ خصوصی) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے

ٹائٹن حادثہ، امریکا اور کینیڈا نے وارننگ نظر انداز کئے جانے کی تحقیقات شروع کردیں

ٹائٹن کے سربراہ کو خبردار کیا گیا تھا کہ بغیر لائسنس کی آبدوز نما کو کمرشل مقاصد کے لیے نہ استعمال کیا جائے۔اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ماہرین نے کئی سال پہلے اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے سربراہ) پر واضح کیا تھا کہ تم کسی کی جان لے کر ہی رہو

ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے ،فساد کی نہیں۔۔۔نواز شریف

لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو فتنہ فساد کی نہیں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفرکردارسزا ملنی