Browsing Category

سیاسی

محمود مولوی استحکام پارٹی میں شامل

کراچی (بیورورپورٹ) سابق ایم این اے محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔ تفصلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے ساتھ ہی پارٹی عہدہ بھی مل گیا۔ محمود مولوی کو استحکام پاکستانی

میں دھوکے باز نہیں ۔۔۔آصف زرداری

لاہور (سپیشل رپورٹر) سا بق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کل یا پرسوں انتخابات ضرور ہوں گے، صنعتکاروں کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ میثاق معیشت کرنا چاہیے، کسی کو کبھی دھوکا نہیں دیا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو 100بلین ڈالر تک لے جائیں گے،

دھونس ،دھاندلی،کرپشن،پیپلز پارٹی کی میراث ہے۔۔جماعت اسلامی

اسلام آباد(وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پوری تاریخ دھاندلی، کرپشن اور خرید و فروخت کی ہے، پیپلز پارٹی کی کرپٹ سوچ کو کراچی کی گلیوں میں دفن کر کے دم لیں گے۔اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

بحرانوں کی ذمہ دار عدلیہ ہے ۔۔وزیر داخلہ

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ ملک میں سب سے بڑا ایوان

فوجی عدالتوں کا قیام دہشت گردی کا خاتمہ تھا۔۔۔بلاول

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھنے والے آج اسی کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کو سیاست تب یاد آتی ہے

سرور خان نے بھی پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (وقائع نگار) تحریک انصاف کے رہنماء غلام سرور خان نے نو مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست میں تقریبا 50سال

جلد عوا م سکھ کا سانس لیں گے۔۔علیم خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوام کے کندھوں سے دکھوں کی گٹھڑی اتار پھینکیں گے۔استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کا صدر عبدالعلیم خان کے زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں عامر کیانی، اسحاق

سپریم کا بنچ ٹوٹ گیا،نتائج جلد سامنے آئیں گے۔۔خواجہ آصف

اسلام آباد(وقائع نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ہے، اس کے نتائج آج یا کل سامنے آجائیں گے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ن

نواز شریف انتخابی تحریک چلائیں گے ۔۔جاوید لطیف

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا مسلم

انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کومعافی نہیں دی جاسکتی:وقار باجوہ

روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمد باجوہ نے کہا ہے کہ روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے،تاہم اس قسم کے